میرا سیدھا سادہ سوال ... ایک اہم ترین تحریر
===================
پختونخوا میں تین سالوں سے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ہے... صوبائی احتساب کمیشن ان کی ہے... جس نے پیپلز پارٹی ؛ عوامی نیشنل پارٹی اور خود تحریک انصاف کے ایک صوبائی وزیر کو گرفتار کیا ہے ؛ جبکہ دیگر وزراء کے خلاف کیس بن چکا ہے... وفاقی نیب .بھی موجود ہے ؛ ایف آئی اے بھی موجود ہے ... اس وقت مسلم لیگ ن ؛ پیپلز پارٹی ؛ عوامی نیشنل پارٹی ؛ تحریک انصاف سمیت دسیوں پارٹیوں کے رہنماؤں کے خلاف کاروائی بھی کررہی ہے۔
عمران خان صاحب جلسوں میں تو مولانا فضل الرحمن صاحب کے خلاف خوب الزامات لگارہے ہیں ؛ مگر پختونخوا کی صوبائی حکومت ؛ صوبائی احتساب کمیشن ؛ نیب سمیت دیگر اداروں کو مولانا فضل الرحمن صاحب ؛ ان کے بھایئوں ؛ جمیعت علماء اسلام کی مرکزی قیادت اور ممبران اسمبلی کے خلاف ابھی تک ریفرنس بنا کر کاروائی کی توفیق کیوں نہیں کر رہی ہے۔ ؟؟؟
عمران خان اور تحریک انصاف کی صوبائی حکومت سے ہم درخواست کرتے ہیں کہ ہمت کرلے.... مولانا فضل الرحمن صاحب ؛ ان کے بھایئوں ؛ سابق وزیر اعلیٰ اکرم خان درانی اور جمیعت علماء اسلام کی دیگر صوبائی قیات ؛ موجودہ و سابقہ ممبران اسمبلی کے خلاف کیس بناکر کاروائی شروع کردے... ہم آپ کا ساتھ دینگے
ورنہ ہم یہی سمجھیں گے کہ آپ صرف الزامات در الزامات لگاکر جھوٹ بول رہے ہو...
...روغانی...
No comments:
Post a Comment