لیڈروں کے اثاثے ملک میں ہونے چاہیئں
لیکن جہانگیرترین اور علیم خان مستثنٰی ہیں کیونکہ وہ لیڈر نہیں ہیں فنانسرز ہیں
ہنڑ کرو دفاع خودمختار اولاد دا
ہنٹر تہاڈے پیو دے اصلی بچیاں دی آف شور کمپنی نکل آئی آ
April 30, 2016
PTI Leader Jahangir Tareen finally admitted his offshore companies
April 28, 2016
اسلام آباد : جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پمز اسپتال منتقل
اسلام آباد : جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پمز اسپتال منتقل
جمعرات 28 اپریل 2016 | 14:48
اسلام آباد(۔28 اپریل 2016ء): جے یو آئی (ف) کے رہنما مولانا فضل الرحمان کو معدے کی تکلیف ہوئی جس کے بعد انہیں پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
(خبر جاری ہے)
اسپتال ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کے مختلف ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں جس کے بعد انہیں شام تک ڈسچارج کیے جانے کا امکان ہے۔
قاید ملت اسلامیہ قاید جمعیت علما اسلام حضرت مولنا فضل الر حمن صاحب کی صحت یابی کیلے ساتھی خصوصی دعائیں کرے
April 27, 2016
قائد جمیعت حضرت مولانا فضل الرحمن کے چھوٹے بھائی فرزند مفتی محمود افغان کمشنر و ڈی سی او خوشاب انجنئیر ضیاء الرحمن صاحب جب چارج سنبھالنے افغان کمشنریٹ پہچے۔ تو عملے نے وتدالہانہ استقبال کیا۔ اس دوران میں نے ایک بات کو نوٹ کیا کہ انجنئیر صاحب عملے کے تمام اراکین چاہے وہ سول افسران ہو پولیس افسران ہو یا عام چپڑاسی اور کلرک ہو سب سے فردا فردا انتہائی ملنساری سے گلے ملے۔ اس ویڈیو کے دیکھنے کے فورا بعد میں نے خداوند و برتر سے یہ دعا کی کہ ﷲ تعالی انجنئیر صاحب جیسا ایماندار دیانتدار خوش اخلاق ملنسار اور محبت کرنے والا ڈی سی او پاکستان کے ہر ضلع کو نصیب فرمائے۔ اہلیان خوشاب ضیاءالرحمن صاحب سے انتہائی خوش اور اپنے ایک نعمت خداوندی سمجھتے ہیں۔ ڈی سی او صاحب کی دیانتداری کے اپنے تو درکنار پرائے بھی قائل ہیں اور انجنئیر صاحب نوجوان افسران کیلئے ایک مشعل راہ ہیں۔ محمد ابراہیم خان سعودی عرب
ڈی جی رینجرز جنرل جناب بلال اکبر کا جامعۃالعلوم الاسلامیہ کے ختم بخاری کے پروگرام سے خطاب : انھوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان اسلام کے نام پر بنا ہے اور اسلام کے نام پر ہی قائم رہے گا ۔۔۔۔۔۔۔،،،،پاکستان کے تمام طبقات آپس میں بھائی بھائی ہیں ان کو مل جل کر رھنا ہوگا ۔۔۔۔۔۔،،،،،،،،قرآن کریم کی وجہ سے صحابہ کرام اور تمام مسلمانوں کو عزت ملی آج بھی مسلمان قرآن سے وابستہ ہو کر عزت یافتہ ہو سکتے ہیں ۔۔۔۔۔،،،،،،میرا دینی مدارس اور علماء سے پرانہ تعلق ہے میرے والد جامعہ اشرفیہ سے فیض یافتہ تھے ۔۔۔۔۔۔،،، نوجوان فضلاء ہر کام تسلسل سے کریں روزانہ قرآن وحدیث کی تلاوت کا معمول بنائیں ،۔۔۔۔۔۔،،،،میں نے ترجمہ قرآن سیاچن کے محاذ پر پڑھا اور تیس سال سے قرآن کی تلاوت اور تفسیر کا مطالعہ کبھی ترک نہیں کیا ۔۔۔۔۔۔،،،، قرآن کا مطالعہ نظم وضبط سکھاتا ہے ۔۔۔۔۔،،،، میں نے سندھ کے بارڈر پر ڈیوٹی کے دوران بخاری اور مشکوة تفصیل سے پڑھیں ۔۔۔۔۔۔،،،، نوجوان علماء دین کی تبلیغ میں نرمی والا اندازاختیار کریں ۔۔۔۔،،،حدیث شریف میں ہے کہ جو نرمی سے محروم کردیا گیا وہ تمام بھلائیوں سے محروم کردیا گیا ۔لھذاتبلیغ میں نرمی ہو جس کے اثرات زیادہ ہوں گے ۔۔۔۔۔،، ، میں دین کا طالبعلم ہوں اور تاحیات دین کا طالب علم رھنا چاھتا ہوں ۔۔ پاکستان زندہ باد ۔
Subscribe to:
Posts (Atom)