Sports

Tamim Iqbal 80*(58) Runs PSL T20 - Zalmi vs United



Pakistan Super League Captain's Press Conference | PSL Trophy Unveiled



Tensions rise as Roman Reigns and Brock Lesnar appear on "The Highlight

Reel": Raw, January 18, 2016



Fastest Chase in the history of Test Cricket



Tensions rise as Roman Reigns and Brock Lesnar appear on "The Highlight Reel": Raw, January 18, 2016



India vs Australia 2nd t20 Cricket Match Highlights 29 January 2016




لاہور قلندرز کے بلے باز کرس گیل نے کراچی کنگ

کیخلاف ہونیوالے میچ کیلئے دستیابی ظاہر کر دی


لاہور( تازہ ترین اخبار۔یکم فروری2016ء)لاہور قلندرز کے بلے باز کرس گیل نے جمعہ کے روز کراچی کنگ کیخلاف ہونے والے میچ کیلئے دستیابی ظاہر کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر کا آغاز رواں ہفتے جمعرات کے روز سے آغاز ہونے جا رہا ہے۔ لیگ کا آغاز ہونے کے بعد جمعہ کے روز لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے درمیان ہونے والے میچ کا اس وقت سب سے زیادہ بے صبری سے انتظار کیا جا رہا ہے۔
جمعہ کے روز ہونے والے میچ کیلئے کرس گیل کا اہم بیان بھی سامنے آیا ہے۔ لاہور قلدرز ٹیم کا حصہ کرس گیل نے جمعہ کو ہونے والے میچ کیلئے اپنی دستیابی ظاہر کر دی ہے۔ کرس گیل کا کہنا ہے کہ وہ جمعہ کے روز ہونے والے میچ کیلئے تیار ہیں اور اس حوالے سے کافی پرجوش بھی ہیں۔

 

Super Over With Super Performance




Cricket. Football, Hockey and many others sports in this Page.

No comments:

Post a Comment