March 17, 2016

اپنے کا نے شاگرد کی سوال کے جواب میں مرزے مسرور قادیانی کا رونا دھونا...

اپنے کا نے شاگرد کی سوال کے جواب میں مرزے مسرور قادیانی کا رونا دھونا... انصافیوں. سے میرا سوال ہے کہ قادیانی سربراہ آخر عمران خان کو اپنے لیے نجات دہندہ کیوں سمجھتے ہیں۔ ؟ عمران خان سے اتنے پرامید کیوں ھے ؟
********************************************************
جب تک مولوی حکومت میں ہیں ؛ پاکستان میں ہماری حق میں کوئی تبدیلی نہیں آسکتی... ہم جس افسر کے پاس ؛ یا پولیس والوں کے پاس جاتے ہیں ؛تو وہ جواب دیتے ہیں کہ مولویوں کی وجہ سے ہمارے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔ ہم عمران خان کے لئے دعا کرسکتے ہیں ؛ مگر مولویوں کے ہوتے ہوئے وہ بھی کچھ نہیں کر پایئنگے....... قادیانیوں کی کہانی ؛ قادیانی سربراہ مرزا مسرور کی سیاسی مولویوں سے متعلق روتے دھوتے ہوئے ...
جو لوگ دن رات کہتے ہیں کہ مولانا فضل الرحمن یا دیگر مولویوں نے سیاسی میدان میں کیا کیا ہے.. ؟ تو اگر محمد عربی صلی الله علیہ وسلم کی ناموس سے متعلق قانون ان مولویوں کی وجہ سے محفوظ ہے ؛ تو پھر کسی مسلمان کے لئے اور کیا چاہئے..... ؟
پوری ملکی و غیر ملکی میڈیا ؛ لبرل ؛سیکولر اور ملک کی بعض قادیانی نواز اسٹیبلشمنٹ کے گھوڑے پر سوار نام نہاد تبدیلی کے علمبردار ہمارے خلاف کیوں ہیں ..... ؟ اور ان قوتوں سے ہماری جنگ کیوں ہے ؛ ویڈیو دیکھ کر ہر عقلمند کو سمجھ آ جائے گا۔
خدا کی قسم!! سیاسی میدان کے یہ چند جبہ و دستار والے کسی نعمت سے کم نہیں ؛ اور پوری زندگی ان کی جوتے سیدھے کرتے ہوئے بھی ان کے احسانات کا بدلہ چکایا نہیں جا سکتا ...
...روغانی …

چادر ؛؛ مائی فٹ

چادر ؛؛ مائی فٹ...
پی ٹی وی پاکستان کا قومی چینل ہے... جو پاکستانی قانون اور آیئن کے رو سے ملک کی اسلامی تشخص کے دفاع کی ذمہ دار ہے.... جب سے پاک ٹی والے باباجی اس کا ایم ڈی لگا ہے... تب سے سیکولر چھڑیل نما عارفہ کھلے عام اسلامی شعائر اور مشرقی اقدار کی دھجیاں بکھیر رہی ہے... عطاءالحق قاسمی صاحب کی خاموشی معنی خیز لگتی ہے...
دو روز قبل مشہور ہم ج نب س پرست حمایتی سیکولر فاشسٹ ماروی سرمد نے دوپٹے کے بارے ميں کہا کہ چادر مائی فٹ........ مگر ایم ڈی پی ٹی وی اور حکومت تاحال خاموش ہیں ...
اصل بات یہ ھے کہ یہ سیکولر فاشسٹ ہی اصل دہشت گرد اور انتہاء پسند ہے.. مذہبی طبقے کو انتہاء پسندی کے طعنہ دینے والے یہی سیکولر فاشسٹ ہی تو تھے ؛ جنہوں نے ترکی میں آذان تک کے اسلامی شعائر پر پابندی لگائی ؛ یہی سیکولر فاشسٹ ہی تو تھے ؛ جنہوں نے تاجکستان میں 12 ہزار قاریوں کو تندوروں میں ڈال کر زندہ جلادیا ؛ تاکہ ہمیشہ کے لئے علماء اور حفاظ تاجکستان سے ختم ہو ... طالبان ہو یا داعش ؛ سب انہی سیکولر فاشسٹوں کے عسکری ونگز ہیں ... کیونکہ وہ اسلام کے نام پر جبکہ یہ سیکولر فاشسٹ مذہب دشمنی کے لحاظ سے آخری حد سے نکل گئے ہیں۔ .
خدانخواستہ اگر ملک سیکولر بن جاتا ہے... تو یہاں مسلمانوں کا کیا حال ہوگا.... ؟
....روغانی …

March 10, 2016

Top 10 Run Outs in Cricket History





Top 10 Funniest moments in cricket history




ApnaPakNews