اپنے کا نے شاگرد کی سوال کے جواب میں مرزے مسرور قادیانی کا رونا
دھونا... انصافیوں. سے میرا سوال ہے کہ قادیانی سربراہ آخر عمران خان
کو اپنے لیے نجات دہندہ کیوں سمجھتے ہیں۔ ؟ عمران خان سے اتنے پرامید
کیوں ھے ؟
********************************************************
********************************************************
جب تک مولوی حکومت میں ہیں ؛ پاکستان میں ہماری حق میں کوئی تبدیلی
نہیں آسکتی... ہم جس افسر کے پاس ؛ یا پولیس والوں کے پاس جاتے ہیں
؛تو وہ جواب دیتے ہیں کہ مولویوں کی وجہ سے ہمارے ہاتھ بندھے
ہوئے ہیں۔ ہم عمران خان کے لئے دعا کرسکتے ہیں ؛ مگر مولویوں کے
ہوتے ہوئے وہ بھی کچھ نہیں کر پایئنگے....... قادیانیوں کی کہانی ؛
قادیانی سربراہ مرزا مسرور کی سیاسی مولویوں سے متعلق روتے دھوتے ہوئے
...
جو لوگ دن رات کہتے
ہیں کہ مولانا فضل الرحمن یا دیگر مولویوں نے سیاسی میدان میں کیا
کیا ہے.. ؟ تو اگر محمد عربی صلی الله علیہ وسلم کی ناموس سے متعلق
قانون ان مولویوں کی وجہ سے محفوظ ہے ؛ تو پھر کسی مسلمان کے لئے
اور کیا چاہئے..... ؟
پوری ملکی و غیر ملکی میڈیا ؛ لبرل ؛سیکولر اور ملک کی بعض قادیانی نواز اسٹیبلشمنٹ کے گھوڑے پر سوار نام نہاد تبدیلی کے علمبردار ہمارے خلاف کیوں ہیں ..... ؟ اور ان قوتوں سے ہماری جنگ کیوں ہے ؛ ویڈیو دیکھ کر ہر عقلمند کو سمجھ آ جائے گا۔
خدا کی قسم!! سیاسی میدان کے یہ چند جبہ و دستار والے کسی نعمت سے کم نہیں ؛ اور پوری زندگی ان کی جوتے سیدھے کرتے ہوئے بھی ان کے احسانات کا بدلہ چکایا نہیں جا سکتا ...
...روغانی …

No comments:
Post a Comment