حسبنا اللہ ونعم الوکیل
____________________
قائد جمعیت حفظہ
للّٰہ پر گزشتہ چند سالوں میں کئی مرتبہ ایسے خوفناک اورجان لیواحملے ہوئے
کہ دیکھنے والوں کہ بھی رونگٹے کھڑے ہوگئے ،ان کی جگہ کوئی اور سیاست دان
یا لیڈر ہوتے تو کب کا سیاست کو خیرباد کہہ دیتے یا ڈرائنگ روم سیاست کو
فروغ دے رہے ہوتے جیسا کہ یہاں نام نہاد قوم پرست لیڈروں نے اپنے صوبے کو
ہی کسی اور کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا ہے ،یہ اللہ کا خوف اور توکل علی اللہ
ہی تو ہے کہ جو زندگی اللہ نے اس دنیا میں لکھی ہے وہ جی کر رہیں گے کوئی
چھین نہیں سکتا ،تو کیوں نہ اس زندگی کو جرات و شجاعت سے بسر کیاجائے ہمیشہ
سے جس قیادت تک عوام کی رسائی رہی وہ قیادت اللہ تعالی نے
جمعیت علماء اسلام کو عنایت کی ہے
سائل جماعت کا ذمہ دار ہویا عام کارکن
حلقے کا ووٹر ہو یاعام پاکستانی قائد جمعیت نے ہرایک کو سینے لگایا ہے ۔
اور یہی وجہ ہے جو ایک بار ان سے ملتا ہے دوبارہ ملنے کی جستجو میں ہی رہتا ہے ۔ اور ان سےمتاثر ہوکر ان کا ہوہی جاتاہے ۔
اللہ ان کی لمحہ لمحہ حفاظت فرمائے
January 30, 2016
January 28, 2016
My First Post
Assalam o alaikum friends this my first post. I am a new no experiance but i am full update you every time.
Subscribe to:
Posts (Atom)
