January 30, 2016

حسبنا اللہ ونعم الوکیل

حسبنا اللہ ونعم الوکیل
____________________
قائد جمعیت حفظہ للّٰہ پر گزشتہ چند سالوں میں کئی مرتبہ ایسے خوفناک اورجان لیواحملے ہوئے کہ دیکھنے والوں کہ بھی رونگٹے کھڑے ہوگئے ،ان کی جگہ کوئی اور سیاست دان یا لیڈر ہوتے تو کب کا سیاست کو خیرباد کہہ دیتے یا ڈرائنگ روم سیاست کو فروغ دے رہے ہوتے جیسا کہ یہاں نام نہاد قوم پرست لیڈروں نے اپنے صوبے کو ہی کسی اور کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا ہے ،یہ اللہ کا خوف اور توکل علی اللہ ہی تو ہے کہ جو زندگی اللہ نے اس دنیا میں لکھی ہے وہ جی کر رہیں گے کوئی چھین نہیں سکتا ،تو کیوں نہ اس زندگی کو جرات و شجاعت سے بسر کیاجائے ہمیشہ سے جس قیادت تک عوام کی رسائی رہی وہ قیادت اللہ تعالی نے
جمعیت علماء اسلام کو عنایت کی ہے
سائل جماعت کا ذمہ دار ہویا عام کارکن
حلقے کا ووٹر ہو یاعام پاکستانی قائد جمعیت نے ہرایک کو سینے لگایا ہے ۔
اور یہی وجہ ہے جو ایک بار ان سے ملتا ہے دوبارہ ملنے کی جستجو میں ہی رہتا ہے ۔ اور ان سےمتاثر ہوکر ان کا ہوہی جاتاہے ۔
اللہ ان کی لمحہ لمحہ حفاظت فرمائے

No comments:

Post a Comment