April 27, 2016

قائد جمیعت حضرت مولانا فضل الرحمن کے چھوٹے بھائی فرزند مفتی محمود افغان کمشنر و ڈی سی او خوشاب انجنئیر ضیاء الرحمن صاحب جب چارج سنبھالنے افغان کمشنریٹ پہچے۔ تو عملے نے وتدالہانہ استقبال کیا۔ اس دوران میں نے ایک بات کو نوٹ کیا کہ انجنئیر صاحب عملے کے تمام اراکین چاہے وہ سول افسران ہو پولیس افسران ہو یا عام چپڑاسی اور کلرک ہو سب سے فردا فردا انتہائی ملنساری سے گلے ملے۔ اس ویڈیو کے دیکھنے کے فورا بعد میں نے خداوند و برتر سے یہ دعا کی کہ ﷲ تعالی انجنئیر صاحب جیسا ایماندار دیانتدار خوش اخلاق ملنسار اور محبت کرنے والا ڈی سی او پاکستان کے ہر ضلع کو نصیب فرمائے۔ اہلیان خوشاب ضیاءالرحمن صاحب سے انتہائی خوش اور اپنے ایک نعمت خداوندی سمجھتے ہیں۔ ڈی سی او صاحب کی دیانتداری کے اپنے تو درکنار پرائے بھی قائل ہیں اور انجنئیر صاحب نوجوان افسران کیلئے ایک مشعل راہ ہیں۔ محمد ابراہیم خان سعودی عرب

No comments:

Post a Comment